ابنا: رینجرز ذرائع کے مطابق ریکسر کالونی اور کیماڑی کے علاقوں میں ٹارگٹڈآپریشن جاری ہے ، جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 مبینہ دہشت گردوں سمیت متعدد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی علاقوں کی ناکہ بندی کرکے تلاشی کا عمل جاری ہے۔
.......
/169